اجمل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ajmal meanings and details

اجمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَج + مَل }خوبصورت، عالی مرتبہ

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوبصورت ہونا","بڑا صاحب جمال","بہت حسین","بہت عمدہ","پسندیدہ (شے یا امر وغیرہ)","جاذب نظر","جمیل کی صفت شبہ","نہایت خوبصورت","نہایت مکمل"],

جمل جِمال اَجْمَل

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

اجمل کے معنی

١ - بہت حسین، نہایت خوبصورت، بڑا صاحب جمال۔

"آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اجمل خلق اور اکرم بشر . ہیں۔" (١٨٥١ء، ترجمہ عجائب القصص، ٤٣٤:٢)

٢ - عمدہ، بہت عمدہ، پسندیدہ (شے یا امر وغیرہ)۔

"یہ خاتون قدرت کی تصانیف اجمل پر بہت دل لگا کر متوجہ ہوتی ہیں۔" (١٩٣٠ء، ادبستان،۔ ٢٠٢)

محمد اجمل، اجمل خان، اجمل حسین، اجمل نوید، اجمل نور۔

اجمل or Ajmal english Translation

more or most beautiful; perfectbeautifulfabulousMore or most beautifulto evade fulfilment of a promiseAjmel

شاعری

  • اجمل جہاں میں چہرہ بس اُسی کا ہے
    یہ ساری کائنات ثبوت ہی اُسی کا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!