اجڈ پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ajadd-pan meanings and details

اجڈ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُجَڈ + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اجڈ| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اجڈ پن کے معنی

١ - گنوار پنا، ناشائستگی۔

"پھر وہی اجڈ پن کی بات، ارے تو پروپوز کیوں نہیں کرتا بھائی۔" (١٩٣٣ء، روحانی شادی، ١٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!