شکور کے معنی

شکور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَکُوْر }شکر

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت شکر کرنے والا","خدائی تعالی کا نام"],

شکر شَکُوْر

اسم

صفت ذاتی, اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

شکور کے معنی

["١ - کثرت سے شکر کرنے والا۔"]

["\"صحابہ نے عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپۖ کی مغفرت تو خدا کر چکا ہے آپۖ یہ زحمت کیوں اٹھاتے ہیں? ارشاد ہوا کہ \"کیا میں عبدِشکور نہ بنوں۔\" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٦٩:٢)"]

["١ - اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔"]

[" تو غفور باسط و حق و قابض ہے توُ تو شکور و عفو ہے اور رافع خافض ہے تو (١٩٨٤ء، الحمد، ٨٤)"]

شکور اللہ، شکورہ، شکور حسین، عبدالشکور، شکور اسلام

شکور english meaning

an epithet of Goddeserving thanks |A~شکر shúk|r|physical deformitythankfulthankful an epithet of godthankful personvery gratefulShakoor

شاعری

  • تو غفور و باسط و حق واسع و قابض ہے تو
    تو شکور وعفو ہے اور رافع و خافض ہے تو

Related Words of "شکور":