احساس محرومی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ehsaas-e-mahroomi meanings and details
احساس محرومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + سا + سے + مَح + رُو + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِحساس| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مفعول محروم کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
احساس محرومی کے معنی
١ - [ نفسیات ] جارحیت کا وہ جذبہ جو ناکامی یا خاطر خواہ مقبولیت نہ ملنے کی بناء پر پیدا ہو جاتا ہے۔
"اس سنگین شرارت (آتش زنی) کی وجہ بچے کا احساس محرومی ہے۔" (١٩٦٥ء، کاروان سائنس (سہ ماہی) ٢، ٣ : ٧٢)
احساس محرومی or ehsaas-e-mahroomi english Translation
["a sense of deprivation"]