احساس کمتری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ehsaas-e-kamtari meanings and details

احساس کمتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + سا + سے + کَم + تَری }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ لفظ |اِحْساس| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت |کَم تَر| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

احساس کمتری کے معنی

١ - [ نفسیات ] مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد۔

"اس طرز کو صرف وہی افراد پسند و اختیار کرتے ہیں جو احساس کم تری کی بیماری میں گرفتار ہوتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٨)

احساس کمتری or Ehsaas-e-kamtari english Translation

["inferiority complex"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!