تففل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tafafful meanings and details

تففل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَفَض + ضُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں قلمی نسخہ "دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["فضل "," تَفَفُّل"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تففل کے معنی

١ - نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم۔

"تم کو خدا نے محض اپنے تفضل سے ہر طرح کی قابلیت دی۔" (١٩٦٦ء، سہ ماہی، اردو، ٤٢، ٥٦:٢)

٢ - برائی، برتری، فضیلت

"لیکن اس بات میں انبیا علیہم السلام کو اوروں پر تفضل ہے۔" (١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٣٣٣:٤)

٣ - زیادتی، بیشی۔

"اس واسطے کہ عدالت کے معنی مساوات کے ہیں اور تفضل کے معنی زیارت کے ہیں۔" (١٨٩١ء، مکارم الاخلاق، ١١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!