سستی شہرت کے معنی
سستی شہرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَس + تی + شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سستی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |شہرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٣ء سے مقالاتِ گارسان و تاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سَسْتی شُہْرَتیں[سَس + تی + شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : سَسْتی شُہْرَتوں[سَس + تی + شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَتوں (و مجہول)]
سستی شہرت کے معنی
١ - گھٹیا شہرت۔
"سب نے یہی سمجھا کہ محض سستی شہرت کی غرض سے جینی نے لوگوں کی مدد کی تھی۔" (١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٥٢)