احسن تقویم کے معنی
احسن تقویم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + سَنے + تَق + وِیْم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب ہے۔ قرآنی اصطلاح ہے۔ سورہ |والتین| سے ماخوذ ہے۔ |احسن| کے ساتھ باب تفصیل سے مصدر|تَقْوِیْم| لگایا گیا ہے۔, m["آدم زاد","بہترین اقوام","لغوی معنی عمدہ بناوٹ","مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)","کل مخلوقات سے بہتر مادہ","کنایتہً انسان"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
احسن تقویم کے معنی
١ - کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)۔
ہوئی تقدیم احساں احسن تقویم سے ثابت نہ ہو مشکور پھر کیوں بندہ لطف کبریائی کا (١٨٩٥ء، دیوان ذکی، ١٠)
٢ - انسان۔
اے احسن تقویم سمجھ راز اپنا تجھ میں ہے خدا اور تو اتنا غافل (١٩٤٧ء، لالۂ و گل، ١٠)