اخیر میں کے معنی
اخیر میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخِیْر + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اخیر| کے ساتھ |میں| سنسکرت زبان سے بطور حرف جار لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اخیر میں کے معنی
١ - تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد۔
علی نے پہلے میان حرم کیا سجدہ اخیر میں نہ تیغ دو دم کیا سجدہ (١٨٨٥ء، میر عشق، مراثی، ٩٦)