اخیر کو کے معنی
اخیر کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخِیْر + کو (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اَخِیْر| کے ساتھ سنسکرت زبان سے حرف جار |کو| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
اخیر کو کے معنی
١ - آخر کو، آخرکار۔
"اگر سو مرتبہ کوئی دانہ چھوٹ کر اس (چیونٹے) کے منہ سے نیچے گر جاتا تو سو ہی دفعہ اترتا ہے اور اسے لے کر اخیر کو چڑھ جاتا ہے۔"رجوع کریں: