خفتگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khiftagi meanings and details

خفتگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُف + تَگی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |خفتہ| کے ساتھ |گی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے |خفتگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٨٤ء میں "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔

["خفتن "," خُفْتَہ "," خُفْتَگی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خفتگی کے معنی

١ - نیند کی حالت، حالت خواب۔

"وہ خفتگی کے عالم میں اپنے گرم کپڑے سمیٹتے ہوئے اٹھ کر اندر چلے گیے۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٣٣)

خفتگی کے مترادف

نیند

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!