ادب پارہ کے معنی
ادب پارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَدَب + پا + رَہ }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ادب| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم مجرد |پارہ| لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ادب پارہ کے معنی
١ - ادبی قدر و قیمت رکھنے والی نثر یا نظم۔
"ادب پاروں اور انشا پردازی کے نمونوں - کی تعلیم اور درجہ بندی کی جاتی ہے۔" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٦٩)