ڈسٹر کے معنی

ڈسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَس + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Duster "," ڈَسْٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈِسْٹَرز[ڈَس + ٹَرز]

ڈسٹر کے معنی

١ - جھاڑن، صافی۔

 کل تک دفتر کے چپڑاسی ان دھبوں کو اپنی تھوکوں اور ڈسٹر سے صاف کریں گے (١٩٨١ء، اکیلے سفر کا اکیلا مسافر، ١٢٩)

Related Words of "ڈسٹر":