ادباً
{ اَدَ + بَن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ادب| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگنے سے ادباً بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے، سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["اَدَب "," اَدَباً"]
اسم
متعلق فعل
ادباً کے معنی
١ - تعظیم، احترام، پاس مراتب یا شرم و حیا کی وجہ سے۔
"قبلہ و کعبہ سے ادباً نہ عرض کر سکا ورنہ جو میں کہہ رہا تھا وہی صحیح تھا۔" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٧٧:١)