ادبیت کے معنی
ادبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَدَبی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |ادب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت اور |ت| بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٢٥ء کو تجلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ادب کا حسن","ادبی انداز","ادبی شان","خصوصیت یا اہمیت","نیز ادبی ذوق"]
ادب ادبی اَدَبِیَّت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ادبیت کے معنی
١ - ادب کا حسن، شان، خصوصیت یا اہمیت، نیز ادبی ذوق۔
"کلام کو عیوب سے پاک رکھنا اور محاسن سے مالا مال کرنا، اسی کو ادبیت کہتے ہیں۔" (تجلیات، ٢١٤:١)