ادھر ادھر کا کے معنی
ادھر ادھر کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِدَھر + اُدَھر + کا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اُدَھر| کے ساتھ متضاد |ادھر| تنکیر کے لیے لگایا گیا ہے اس کے ساتھ حرف اضافت |کا| استعمال ہوا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
ادھر ادھر کا کے معنی
١ - مختلف نوعیتوں کا، مختلف مقامات کا، متفرق جگہوں سے تعلق رکھنے والا، متفرق۔
"ان کے اِدھر اُدھر کے بہت سے کام نکلوا دیتے۔" (١٩٤٦ء، آگ، ٢٨)
٢ - ایسا ویسا۔
"ممکن نہیں ہوتے ہوئے ایسی حسین کے، گرد برے کاموں کے پھریں یا ادھر ادھر کا دھیان اپنے دل پر دھریں۔" (١٨٠١ء، گلستان ہندی، ٢٢٠)