تاڑ بن کے معنی
تاڑ بن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تاڑ + بَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء |تاڑ اور بن| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٨٢ء میں "رضوان شاہ روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تاڑ بن کے معنی
١ - تاڑ کے درختوں کا جھنڈ، وہ جگہ جہاں تاڑ کے درخت بکثرت لگے ہوئے ہوں۔
جٹاں سر کے تھے جھاڑ کی جڑ نمن نکھاں بات کے جیوں کے تھے تاڑ بن (١٦٨٢ء، رضوان شاہ و روح افزا، ٩٢)