ادہم کے معنی
ادہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["سیاہ کرنا","ایک مشہور درویش","ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے، حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا، یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷٨٤ ء میں شہادت پائی","سیاہ رنگ کا گھوڑا","مشکی گھوڑا","کم درجے کا"]
ادہم english meaning
["A black snake","a cobra","a dark or dusky horse. n .f. fetters"]