اراضی کے معنی
اراضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَرا + ضی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد |اَرْض| کی جمع ہے۔ اردو میں بطور واحد مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٥٩ء کو "مراۃ الصدق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جائے","(قانون) وہ زمین جس پر مال گزاری مقرر ہو","ارض کی جمع۔ زمین۔ دھرتی (اُردو میں واحد استعمال ہوتا ہے)","دیہی جائداد","زرعی زمین","سر زمین","قطعۂ زمین"]
ارض اَراضی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَراضِیاں[اَرا + ضِیاں]
- جمع استثنائی : اَراضِیات[اَرا + ضِیات]
اراضی کے معنی
"جوتنے کو اراضی، کھانے پینے کو مویشی، رینے سہنے کو زمین۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، منظر طرابلس، ١٥)
"بندوبست کا محکمہ بھی انھی کا قائم ہوا ہے جس نے اراضی کی پیمائش کا کام کیا۔"
اراضی کے جملے اور مرکبات
اراضی افتادہ, اراضی املی, اراضی خالصہ, اراضی سکنی, اراضی معافی, اراضی منضبطہ
اراضی english meaning
landsestates; detached portions of land(Plural) ارضیات araziyatfields ; agricultural landfields ; agricultural lands
محاورات
- ٹہل کرو فقیر کی جو دیوے تمہیں اسیس۔ رین د ناراضی رہو جگ میں بسوا بیس