ارباب کے معنی

ارباب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - رب کی جمع ۔ صاحب ۔ خداوند۔ مالک ۔ والی, m["مالکان","والیان","(کوئی وصف یا شے رکھنے) والے","اصنام، جیسے: ارباب پرستی (= بتوں کی پرستش)","پالنے والے (ترکیب میں مستعمل) جیسے: رب الارباب (= تمام پالنے والوں کا پالنے والا","پرورش کرنے والے","پرورش کنندگان","رب کی جمع","ملک دار"]

اسم

اسم ( مذکر )

ارباب کے معنی

١ - رب کی جمع ۔ صاحب ۔ خداوند۔ مالک ۔ والی

٢ - پالنے والا

ارباب english meaning

(SING.) landlordchieflordsMembersowners

شاعری

  • پیغام نہ پہنچے کوئی ارباب جنوں تک
    خوشبو کو گرفتار کرو‘ موسمِ گل ہے
  • مخاطب اس کو ہی کرتے ہیں ارباب سخن سودا
    کہ جس میں کچھ بھی عقل و ہوشکا آثار پیدا پو
  • پستا رہا جو سرمے کے مانند خوشی سے
    کی اس نے جگہ آنکھوں میں ارباب نظر کی
  • زیب دیتی ہیں حو ارباب نظر کو آنکھیں
    دیدہ دیزی سے وہ ملتی ہیں بشر کو آنکھیں
  • خدا خود میر ساماں ست ارباب توکل راہ
    بھرا ہے موتیوں سے دیکھ لو داماں ساحل کا
  • ماہ رخسار‘ ہلال ابرو و خورشید جبیں
    شمع روشن کن کاشانۂ ارباب یقین
  • ارباب راستی کی دشمن ہے زال دنیا
    اس کی بری نگاہیں ہر یک جوان پر ہیں
  • ارباب ضبط کے نہیں کھلتے لب سوال
    اپنا ہی خون دل ہے چمن میں غذائے گل
  • لو عصیاں سے ہے کیا نقصان ارباب صفا
    آب میں ہیں غرق پر کب ہیں گہر بھیگے ہوئے
  • کہو ارباب دنیا سے درم داغ ندامت ہیں
    جلاؤ دل نہ دولت پر دھنواں اوٹھیگا گوروں میں

Related Words of "ارباب":