کیسی کے معنی
کیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَے (ی لین) + سی }
تفصیلات
١ - کس طرح کی، کس قسم کی۔, m[]
اسم
ضمیر استفہام
کیسی کے معنی
١ - کس طرح کی، کس قسم کی۔
محاورات
- آگ پھوس ایک جگہ کیسے رہ سکتے ہیں۔ آگ پھوس کا کیا ساتھ۔ آگ پھوس کی دوستی کیسی۔ آگ پھوس میں بیر ہے
- ایسے پر تو ایسا (- ایسی / ایسے) کاجل دیے پر کیسا (- کیسی / کیسے)
- ایسے پر تو ایسی کاجل (ڈال لئے) ڈالے پر کیسی
- بل سوں نامی ہوگئے رستم ارجن۔ بھیم۔ بل بن کیسی حاکمی کہہ گئے سانچ حکیم
- دشٹ نہ چھا ڈے دشٹتا کیسی سیکھو ویو۔ دھوہوں سو بارے کاجل سفید نہ ہوئے
- ساجن بن عید کیسی
- ساس (١) بن کیسی سسرال، لابھ بن کیسا مال
- ساس بن کیسی سسرال۔ لابھ بن کیسا مال
- سگوں بن سگائی کیسی۔ بھلوں بن بھلائی کیسی
- سلیمو بن عید کیسی