زرکار کے معنی
زرکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + کار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زر| کے ساتھ |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |زرکار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس پر ملمع یا سنہری کام ہوا ہو"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
زرکار کے معنی
١ - سونے یا سنہرے کام سے مزین، سونے کا کام کرنے والا، سنہرے نقش و نگار بنانے والا۔
"دولہا دولہن کے لیے زرکار کرسیاں رکھی گئی تھیں۔" (١٩٨٧ء، ساتواں پھیرا، ٤)
زرکار کے مترادف
زریں
زراندوز, زریں, سنار, سنہری, مذہّب, مطلا
زرکار english meaning
at casebe taller than (someone)embracefree from carehaving no (or no more any) responsibilities to dischargehugin easy circumstancesJeweller
محاورات
- زرکار کند مرد لاف زند