ارتحال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word irtihal meanings and details
ارتحال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِر + تِحال }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨١٢ء کو "گل مغفرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سوار ہونا","رحلت کرجانا","سفرِ آخرت"]
رحل رِحْلَت اِرْتِحال
اسم
اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )
ارتحال کے معنی
١ - کوچ، سفر۔
"آنحضرت (صلعم) نے . طائف سے ارتحال فرمایا۔" (١٨٥١ء، ترجمہ عجائب القصص،٥٥٧:٢)
٢ - رحلت، وفات، موت۔
"ان کے حادثہ ارتحال کو وہ اصحاب کبھی نظرانداز نہیں کر سکتے۔" (١٩٣٠ء، اردو گلستان، ١)
ارتحال or irtihal english Translation
act of marching or travelling; departure; deathAct of journeyingdeathdemisedepartureexpirationjourneying [~رحلت]
شاعری
- ہے ارتحال صورت آئینہ ساز ہستی
اُس پار دیکھ آیا کوئی بھی ساتھ نہ آیا