ارتفاعی کے معنی
ارتفاعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِر + تِفا + عی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق ہے، عربی کے لفظ |ارتفاع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رفع "," اِرْتِفاع "," اِرْتِفَاعی"]
اسم
صفت نسبتی
ارتفاعی کے معنی
١ - ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق۔
"ہمالیہ کے جنگلی خطے کے بعض حصے اس امر میں دلچسپ ہیں کہ ان میں درختوں کی ایک نمایاں ارتفاعی منطقیت . نظر آتی ہے۔" رجوع کریں: (١٩٤٣ء، مبادی نباتات، ٧١٠:٢)