ذہنی ارتفاع کے معنی

ذہنی ارتفاع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نی + اِر + تِفاع }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |ذِہنی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اِرْتِفاع| ملانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "تاریخ ادب اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذہنی ارتفاع کے معنی

١ - ذہنی طور پر جذبے یا جبلت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل۔

"فرائڈ کے نظریے کی رُو سے بھی جنسی خواہش کا اظہار (Libido) جسے ہم خواہش وصل کہتے ہیں دراصل ذہنی ارتفاع (Sublination) کی ایک صُورت ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخِ ادب اردو، ٢٠٨:٢)