ارثی کے معنی
ارثی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ارث سے منسوب: پشتینی، جو باپ دادا سے ترکے میں ملا ہو","روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصارٰی کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (١٠٥٤ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کرلیا تھا"]