متوارث کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutawarith meanings and details

متوارث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ متوا + رِث }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["ورث "," تَوارُث "," مُتَوارِث"]

اسم

صفت ذاتی

متوارث کے معنی

١ - جو وراثت کی وجہ سے حاصل ہو، ورثے میں ملنے والا، جو میراث میں ملے۔

"کچھ حالات متوارث ہوتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، غالب ایک شاعر ایک اداکار، ٦٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!