ارنی بڑی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word arni badi meanings and details

ارنی بڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَر + نی + بَڑی }

تفصیلات

١ - (نباتیات) کنگرے دار کٹے ہوی کناروں کا کم و بیش تیس فٹ اونچا ایک درخت۔ (پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو بھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں۔ (عموماً جڑ اور پتے دوا*ں میں مستعمل)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ارنی بڑی کے معنی

١ - (نباتیات) کنگرے دار کٹے ہوی کناروں کا کم و بیش تیس فٹ اونچا ایک درخت۔ (پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو بھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں۔ (عموماً جڑ اور پتے دوا*ں میں مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!