مارکا کے معنی
مارکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مار + کا }
تفصیلات
iجرمنی زبان سے ماخوذ اسم |مارک| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٦ء کو "تعلیمی خطبات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Mark "," مارْکا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مارْکے[مار + کے]
- جمع : مارْکے[مار + کے]
- جمع غیر ندائی : مارْکوں[مار + کوں (و مجہول)]
مارکا کے معنی
"تھکے ہوئے ٹینس کے کھلاڑی کو تصویر میں ایک خاص مارکے کے سگریٹ پیتے ہوئے دیکھایا گیا۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، (ترجمہ)، ٦١)