ازبک کے معنی
ازبک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - ترکوں کے ایک قبیلے کا نام, m["بد سلیقہ","بے وقوف","دھوکہ دينا","سادہ لَو ح","وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا۔ (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا، اوزبک کے نام سے موسوم کیا۔ ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ١٥٠٠ ع میں ڈالی۔ آج کل یہ بخارا، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں)"]
اسم
اسم ( مذکر )
ازبک کے معنی
ازبک english meaning
(same as اذبک Uzbek)(same as اذبک Uzbek) [ T ]Cloddish
شاعری
- ڈھیٹ وہ تیز کہ عالم میں نہیں جس کی پناہ
چشم وہ ترک کہ ہو قوم جنھوں کا ازبک