اس دن کو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word us din ko meanings and details

اس دن کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + دِن + کو (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت کے لفظ |اِس| کے ساتھ اسم ظرف زماں |دن| اور کو بطور حرف استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

اس دن کو کے معنی

١ - انھیں حالات کو سوچ کر، اسی انجام پر نظر کر کے۔

 ہے تیرہ روز اپنا لڑکوں کی دوستی سے اس دن ہی کو کہے تھا اکثر پدر ہمارا (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!