عالمی کے معنی

عالمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + لَمی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عالم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگانے سے |عالمی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٦ء کو "معاشیاتِ قومی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اہل جہاں","اہلِ دنیا","باشندۂ دنیا","دنیا میں رہنے والا","دنیا کا رہنے والا","عالم گیر","ہمہ گیر"]

علم عالَم عالَمی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

عالمی کے معنی

١ - عالَم سے منسوب یا متعلق، آفاقی، سارے جہاں کا، دنیا کا، دنیا بھر سے متعلق۔

"اگر ہم سب واقعی مریض ہیں تو یہ ایک عالمی حادثہ ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٤١)

عالمی کے مترادف

آفاقیت, آفاقی

آفاقی, جہانی, دنیادار, دنیاوی, دنیوی

عالمی کے جملے اور مرکبات

عالمی چیمپین

عالمی english meaning

of the worldworldlymundaneexisting in the world

Related Words of "عالمی":