استاد جی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word استاد جی meanings and details

استاد جی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُس + تاد + جی }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |استاد| کے ساتھ حرف تعظیم |جی| لگایا گیا ہے۔ ١٩٢١ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

استاد جی کے معنی

١ - استاد کو خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ، استاد صاحب۔

"استاد صاحب کی قمچیوں سے چوتڑ لال ہو جاتے تھے۔"

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!