استثنا کے معنی

استثنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِث (کسرہ ت مجہول) + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب استفعال مہموز اللام سے مصدر |اِسْتِثناء| ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل۔ آخر پر |ء| کی آواز اردو میں نہ آنے کی وجہ سے حذف کر دیا گیا۔ ١٨٤٥ء کو "خلاصۃ الاعمال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الگ جاننا","الگ رکھنا یا کرنا","الگ کرنا","ترک کرنا (کرنا۔ ہونا کے ساتھ۔ ثَنَنی۔ تہ کرنا)","جدا کرنا","علیحدہ یا الگ کرنا","علیٰحدہ کرنا","لغوی معنی باہر نکالنا اور نحویوں کی اصطلاح میں پہلے کلمے میں سے کسی بات کو حرفِ استثنا لگا کر چننا","لغوی معنی باہر نکالنا اور نحویوں کی اصطلاح میں پہلے کلمے میں سے کسی بات کو حرفِ ستثناء لگا کر چننا","کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت"]

ثنی اِسْتِثْنا

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

استثنا کے معنی

١ - کسی زمرے، کلیے یا عام حکم سے(کسی شخص یا شے کو) علیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا الگ رکھنا یا کرنا۔

"اس عام فرمان قضا میں بچے، بوڑھے، مرد و عورت کا کچھ استثنا اور امتیاز نہ تھا۔" (١٩١٥ء، حکومت اورنگ زیب کی اصلی تاریخ، حسن نظامی، ٦)

استثنا english meaning

exceptionexclusionsetting asidedistinction; rejection(name of fifth book of Taurah) ; DeutronomyDispensabilitydistinctionexpectionforest leavesgrassherbagequalification of a state ment with the PH. | In-sha-Allah| (or God-willing)vegetation

Related Words of "استثنا":