استعارہ بندی کے معنی

استعارہ بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + تِعا (کسرہ ت مجہول) + رَہ + بَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اِسْتِعارَہ| کے ساتھ فارسی زبان کے |بستن| مصدر سے |بند| فعل امر یا |طِرازِیْدَن| مصدر سے |طراز| فعل امر ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتے ہیں۔ آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

استعارہ بندی کے معنی

١ - نظم یا نثر میں استعار کا استعمال۔

"ایک شخص - گالیوں میں ہر قسم کی سخن آرائی، لفاظی، جدت پسندی، استعارہ بندی صرف کرتا ہے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٢٣:٢)