استعداد کے معنی
استعداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِع + داد }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "جواہر اسرار اللہ" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیار کرنا","دماغی قوت","ذہنی قوت","طاقت علمی","عزم صمیم","علمی مادہ","فطری صلاحیت","فطری قابلیت"]
عدد اِسْتِعْداد
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
استعداد کے معنی
"ہیولٰی دراصل صلاحیت و استعداد اور قوت کا نام ہے۔ (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ٨٤٢)
"اردو کی بڑی اچھی استعداد رکھتے تھے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٨٣)
استعداد کے مترادف
ذھن
آمادگی, اُکت, تیاری, سامان, سواد, صلاحیت, عَدَّ, قابلیت, لیاقت, مستعدی, ملکہ, مہارت, وسعت
استعداد english meaning
Agentabilityaptitudecapabilitycapacitymeansproficiencyqualificationskilltalent