فوجی استعداد کے معنی
فوجی استعداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَو (و لین) + جی + اِس + تِع + داد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |فوجی| کو عربی ہی سے مشتق اسم |استعداد| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فوجی استعداد کے معنی
١ - لشکری صلاحیت، جنگی قوت و قابلیت۔
"جنگ کے دوران فوجی استعداد اور معاشی استعداد ہم معنی ہوتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٨)