استعماری کے معنی
استعماری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِس + تِع (کسرہ ت مجہول) + ما + ری }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |اِسْتِعْمار| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی۔ ١٩٢٦ء کو مسئلۂ حجاز میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استعمار کی صفت یا اس سے منسوب","نو آباد کاري"]
عمر اِسْتِعْمار اِسْتِعْماری
اسم
صفت نسبتی
استعماری کے معنی
١ - استعمار کی صفت یا اس سے منسوب۔
"دول یورپ کی استعماری فوج کی طرح محکوم قوم پر اپنے کو حکمران اور اس کو اسی طرح حقیر سمجھتے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١١١)
استعماری english meaning
colonial