اسلامی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Islami meanings and details

اسلامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + لا + می }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اسلام| کے ساتھ |ی| فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ نسبت لگائ گئ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آئين کے تحت مسلمان وہ ہے ، جو اللہ کی وحدت پر يقين رکھتا ہو","اسلام سے متعلق","اسلام سے متعلق اور منسوب: اسلام کا، اسلام والا","اسلام سے وابستہ","اسلام کا","اسلامی نکتۂ نظر کے عین مطابق","متعلقہ مذہبِ اسلام","مذہبِ اسلام کے اصولوں کے عین مطابق","مسلمان (عموماً جمع مستعمل)","منسوب بہ اسلام"]

سلم اِسْلامی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت نسبتی

اقسام اسم

  • ["جمع : اِسْلامِیاں[اِس + لا + مِیاں]","جمع غیر ندائی : اِسْلامِیوں[اِس + لا + مِیوں (و مجہول)]"]

اسلامی کے معنی

["١ - مسلمان (عموماً جمع مستعمل)"]

[" آشنا بانگ درا سے ہو گا اب کیا گوش قوم مجلس اسلامیاں کا نوحہ خواں جاتا رہا (١٩٥٠ء، ترانۂ وحشت، ١٧١:٢)"]

["١ - اسلام سے متعلق اور منسوب : اسلام کا، اسلام والا۔"]

["\"اس قتل کی وجہ میں جہانگیر نے اپنا اسلامی جوش خوب دکھایا ہے۔\" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٧:٦)"]

اسلامی or Islami english Translation

A follower of Muhammadan religiona Muslima beggarfaithfulIslamicMuslimone who subsists on alms

شاعری

  • دوڑتا پھرتا ہے رگ رگ میں جو اسلامی لہو
    دو برس کی جان اور اعضا میں یہ جوش نمو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!