اسٹال کے معنی

اسٹال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹال }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ |Stall| سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ عام بول چال کی زبان میں استعمال ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٣٧ء کو "دیوانجی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹی دکان","چھوٹی دکان (بیشتر عارضی)","عارضی دکان","نشست گاہ"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِسْٹالوں[اِس + ٹا + لوں (و مجہول)]

اسٹال کے معنی

١ - چھوٹی دکان(بیشتر عارضی)، کسی عمارت میں سامان بیچے جانے کا کمرہ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال، بک اسٹال وغیرہ۔

 خود تری بستی میں ہو جاتی ہے جب کافی کھپت لے کے اک اسٹال کھائے صرف کی کیوں تو چپت (١٩٣٧ء، دیوانجی، ٤٩١:٣)

اسٹال english meaning

stall

Related Words of "اسٹال":