اسٹریٹ کے معنی
اسٹریٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِسْٹ + رِیٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ Street سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٢١ء کو "گاندھی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹی سڑک"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
اسٹریٹ کے معنی
١ - چھوٹی سڑک، گلی۔
میری خودداری کو آخر لے گئے اس میں گھسیٹ اب ہے میری نوحہ خوانی اور ان کی اسٹریٹٹ
اسٹریٹ english meaning
streetStreet