لیپ کے معنی
لیپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لِیپ }{ لیپ (یائے مجہول) }
تفصیلات
١ - سوار، اصلاح، لیپنا سے فعل امر۔, ١ - پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا، ضماد، پلستر۔, m["(امر) لیپنا کا","(س ۔ لیپ)","وہ دوا جو پانی یا روغن میں لگائی جائے","وہ مسالا جو ڈور پر پھیرتے ہیں تاکہ مانجھا ٹھیرے"]
اسم
اسم کیفیت, اسم نکرہ
لیپ کے معنی
لیپ کے مترادف
مرہم
پلستر, ریختہ, ضماد, طِلا, لپائی, لیپاپوتی, کودنا, کہگل
لیپ کے جملے اور مرکبات
لیپ پوت
شاعری
- میری قسمت میں تو مت پوچھو بوا
لیپ ہیں یا سینک یا پاشوئیاں
محاورات
- آیتوار تب جانئے جب ہٹی لیپیں بانئے
- اپنے عیب سب لیپتے ہیں
- اگلا لیپا دے بہا اب کا لیپا آگے لا
- اگلا لیپا دے بہا۔ اب کالیپا آگے لا
- بلی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا
- بھاڑ لیپتی جائیں اور ہاتھ کالے کے کالے
- پھوہڑ کی جھاڑو سگھڑ کا لیپا دونوں چھپتے نہیں
- تب کا لیپا گیا سرائے۔ اب کا لیپا دیکھو آئے
- جب کا لیپا دوبہا اب کا لیپا دیکھو آ
- لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی