علم ادب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ‘Ilm-o-adab meanings and details
علم ادب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + اَدَب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم |ادب| لگانے سے مرکب |علم ادب| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انشا پردازی انشا اور اخلاق وغیرہ سے مراد ہے","بدیع صرف و نحو","علم معانی بیان","کسی زبان کی نظم ونژ کی کتابیں جو کسی خاص علم سے تعلق نہ رکھتی ہوں مگر ان کی زبان بلند پائے کی ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم ادب کے معنی
١ - کسی زبان کی نظم و نثر کی کتابیں جو کسی خاص علم سے تعلق نہ رکھتی ہوں مگر ان کی زبان بلند پایہ ہو نیز اخلاقیات، علم الاخلاق، آدابِ مجلس۔
"علم ادب اور علم انشا کی ترقی نے روزمرہ گفتگو کی نفسیات کو نکھارا ہے۔" (١٩٣٢ء، اساسِ نفسیات، ٩)
علم ادب or ‘Ilm-o-adab english Translation
literature; ethicsmoral sciencemorality; etiquette(dial) conduct of statepolitics