اسٹیٹ کے معنی

اسٹیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل لفظ Estate ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٠٣ء کو "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل اسٹیٹ","املاک (اسٹیٹ)","املاک (اَسٹیٹ)","جائداد وغیر منقولہ","جائیداد غیر منقولہ","جہاں مرکزی حکومت کی نگرانی میں نواب یا راجا کا عمل دخل ہو","ریاست راج","ملک یا مملکت، جیسے: اسٹیٹ بینک","نواب یا راجہ کا علاقہ","نواب یا راجہ کا علاقہ (اصل سٹیٹ)"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

اسٹیٹ کے معنی

١ - ایسا مجمع اشخاص جو کسی معین رقبے میں سکونت رکھتا ہو۔ (علم اصول قانون، 19)

"ان لڑکوں کی حقیقی خالہ جن کی شادی پورنیہ کے راجا باقر رضا سے ہوئی تھی، چار برس سے بیوہ ہیں۔ راجا صاحب مر گئے، اسٹیٹ کی مالک ہیں۔" (١٩٢٣ء، مکتوبات شاد، ١٥٩)

٢ - بڑا زمیندار، تعلقہ۔

اسٹیٹ english meaning

statedepart from the right pathestateto go astrayto lose one|s wayto wander astray

Related Words of "اسٹیٹ":