فوٹو اسٹیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word phoṭo-sṭeṭ meanings and details

فوٹو اسٹیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل دو انگریزی اسما |فوٹو| اور |سٹیٹ| جسکا مؤرد |اسٹیٹ| ہے کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٦ء کو "اردو میں اصولِ تحقیق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فوٹو اِسٹیٹیں[فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + اِس + ٹے + ٹیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : فوٹو اِسٹیٹوں[فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + اِس + ٹے + ٹوں (و مجہول)]

فوٹو اسٹیٹ کے معنی

١ - فوٹو گرافی کا ایک آلہ جسکے ذریعے سے قلمی یا مطبوعہ تحریر کا ہو بہو عکس اُتر آتا ہے، کسی تحریر یا تصویر کا مشینی عکس۔

"فوٹو اسٹیٹ نقل کرانے کی سہولت بھی لائبریری سے مل سکتی ہے۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصولِ تحقیق، ١٠٥)

فوٹو اسٹیٹ or phoṭo-sṭeṭ english Translation

["photo stat"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!