ریڈیو اسٹیشن کے معنی

ریڈیو اسٹیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) اِس (کسرہ ا مجہول) + ٹے + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈیو| اور|اسٹیشن| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "سرگزشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ریڈْیو اِسٹیشَنْز[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + اِس (کسرہ ا مجہول) + ٹے + شَنْز]
  • جمع غیر ندائی : ریڈْیو اِسْٹیشَنوں[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + اِس (کسرہ ا مجہول) + ٹے + شَنوں (و مجہول)]

ریڈیو اسٹیشن کے معنی

١ - نشرگاہ جہاں سے ریڈیائی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔

"ریڈیو اسٹیشن کے مالک اہل تجارت شریف لوگ تھے انہوں . نے اپنی عزت اسی میں سمجھی کہ ریڈیو اسٹیشن بند کر دیئے جائیں۔" (١٩٦٦ء، سرگزشت، ١٨)