اسکالر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word scholar meanings and details

اسکالر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِس + کا + لَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے لفظ Scholar سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "اسپیچ نواب محسن الملک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["طلب علم","وظیفہ خوار طلب علم"]

اسم

اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اِسْکالَروں[اِس + کا + لَروں (و مجہول)]

اسکالر کے معنی

١ - طالب علم؛ وظیفہ خوار طالب علم۔

"ڈے اسکالر اس میں تعلیم کے لیے آتے ہیں۔" (١٨٩٨ء، اسپیچ نواب محسن الملک، ١٤)

٢ - عالم، فاضل، محقق، ادیب۔

"ان کے نزدیک ہر وہ آدمی جو انگریزی زبان سے کسی مختلف لہجے میں آواز نکالے، اردو کا اسکالر ہے۔" (١٩٢٢ء، قول فیصل، ١٢١)

اسکالر or scholar english Translation

scholarScholar

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!