مجتہد الفن کے معنی

مجتہد الفن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُج + تَہِدُل (ا غیر ملفوظ) + فَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے ماخوذ اسم |مجتہد| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |فن| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو "علم الکلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُجْتَہِدُ الْفُنُونْ[مبج + تَہِدُل (ا غیر ملفوظ) + فُنُون]

مجتہد الفن کے معنی

١ - کسی فن کا وہ ماہر و کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو۔

"مولف. مجتہد فن جراح (Surgeon) ہے۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ٤٠)