اشتہار بازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ishtihār-bāzī meanings and details

اشتہار بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِش + تِہار (کسرہ ت مجہول) + با + زی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اشتہار| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے فعل امر |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا ہے۔, m["(برے معنوں میں) اشتہار کے ذریعے کسی معاملے کو اچھالنے کا عمل","اشتہارات دینے کا کام یا پیشہ","ایک دوسرے کے مقابلے میں اشتہاری بحثم بحثا یا جنگ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اشتہار بازی کے معنی

١ - (برے معنوں میں) اشتہار کے ذریعے کسی معاملے کو اچھالنے کا عمل، ایک دوسرے کے معاملے میں اشتہاری بحثم بحثا یا جنگ۔

"شیطان نے تو باقاعدہ اشتہار بازی شروع کر دی۔" (١٩٤٨ء، پرواز، ١٩٦)

٢ - اشتہارات دینے کا کام یا پیشہ۔

"آرٹسٹوں کے وہاں پہنچنے سے اشتہار بازی کے معیار میں خاصی بلندی پیدا ہو گئی۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٣٥٣)

اشتہار بازی or ishtihār-bāzī english Translation

AdvertisementAdvertising

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!