اشراف کے معنی
اشراف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - شریف کی جمع۔ بھلے مانس لوگ, m["بھلا مانس","حسب نسب یا کردار کے اچھے","حسب و نسب یا کردار کا اچھا","ذی رتبہ","شریف آدمی","شریف لوگ","شریف کی جمع","عالی مرتبہ","عالی مرتبہ اشخاص","وہ لوگ جن کا حسب نسب اچھا ہو"]
اسم
اسم ( مذکر )
اشراف کے معنی
١ - شریف کی جمع۔ بھلے مانس لوگ
٢ - عالی خاندان ۔ عالی نسب۔ ذی مرتبہ ۔ ذی عزت لوگ
٣ - بہذب اور شائستہ لوگ
اشراف english meaning
(SING.) gentlemanaristocracygentlemannice peoplethe high-bornunemployed
شاعری
- ہوتا اشراف تو یہ تہ پاتا
کاہے کو اپنے پردے اٹھواتا - چاہیے اشراف جو مفلس ہو مجلس میں نہ جائے
گوکہ وہ دبلا نہ ہو پر پوجھتے ہیں سب حقیر
محاورات
- اشراف پاؤں پڑے۔ کمینہ سر چڑھے
- اشراف پانو پڑے کمینہ سر چڑھے
- اشراف گھوڑے کو چابک کی حاجت نہیں
- اشراف وہ جس کے پاس اشرفی
- اشراف وہ ہے جس کے پاس اشرفی ہے
- اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
- رذالے کی دو نہ اشراف کی سو
- رذیل کی دو نہ اشراف کی سو